ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / نتن گڈکری 500کلومیٹر شاہراہ سے متعلق پروجیکٹوں کا سنگ بنیادرکھیں گے

نتن گڈکری 500کلومیٹر شاہراہ سے متعلق پروجیکٹوں کا سنگ بنیادرکھیں گے

Tue, 20 Feb 2018 11:54:48    S.O. News Service

نئی دہلی19فروری(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں، جہاز رانی، آبی وسائل، ندیوں کی ترقی اور گنگا کی صفائی کے وزیرنتن گڈکری آج کرناک کے شموگہ ضلع میں 873.5 کروڑ روپے مالیت کے 138.5 کلومیٹر شاہراہوں کے پروجیکٹوں سے متعلق سنگِ بنیادرکھا۔گڈکری ریاست کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں ، جہاں وہ شموگہ، بلاری، بیدر، بیجاپور اورہگلی اضلاع میں3700کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 500 کلومیٹر سے زائد شاہراہوں کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔


Share: